ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان کی کھلی کچہری، احکامات جاری

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان  کی کھلی کچہری، احکامات جاری

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان کیپٹن ریٹائرڈ محمد عامر خان نیازی نے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

ملتان (کرائم رپورٹر)محمد عامر خان نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کے مسائل سنے اور حل کے لیے احکامات جاری کیے ۔انہوں نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں سے کہا کہ آپ کی تمام شکایات کا ازالہ میرٹ پر کیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں