چائلڈ پروٹیکشن نے 6 بھکاری بچوں کو تحویل میں لے لیا

چائلڈ پروٹیکشن نے 6 بھکاری  بچوں کو تحویل میں لے لیا

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے ریسکیو آپریشن کر تے ہوئے 6 بھکاری بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا

ملتان(خبرنگارخصوصی)بچوں میں 13 سالہ عدنان، 12 سالہ وسیم، 9 سالہ مرید عباس، 8 سالہ شہزاد، 8 سالہ عرفان، 9 سالہ احمد فراز شامل ہیں بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں