چوروں نے 2 گھروں کا صفایا کر دیا

چوروں نے 2 گھروں کا صفایا کر دیا

ور گھر کے تالے توڑ کر پانچ تولے سونا اور لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان لے اڑے

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)چبتایا گیا ہے کہ تھانہ صدر کے علاقہ 90 ٹن آر کے رہائشی ناصر اور بختیاری گارڈن کے رہائشی رمضان کے گھر سے نامعلوم چوروں نے تالے توڑ کر سونا ، نقدی اور دیگر قیمتی سامان لے اُڑے ۔تھانہ صدر اور سٹی میں نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں