وہاڑی، ڈیفنس ویو میں سالانہ محفل نعت کا انعقاد

وہاڑی، ڈیفنس ویو میں  سالانہ محفل نعت کا انعقاد

مسلم لیگ(ن) کے ایم پی اے میاں ثاقب خورشید، سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی میاں آصف خورشید نے ڈیفنس ویو میں سالانہ محفل نعت منعقد کرائی

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)جس میں قاری امجد علی سعیدی نے تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کی اور ملازم حسین شیرازی ،جاوید نقشبندی، محسن رضا سعیدی اور سجاد قادری نے نعت خوانی کی۔ پروفیسر عبد الرؤف نے کئی گھنٹے مختلف ایمان افروز کلام سنا کر ہزاروں عقیدت مندوں کے دل موہ لیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں