51جرائم پیشہ افراد گرفتار

51جرائم پیشہ افراد گرفتار

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس کی گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔

 7منشیات فروش، 5 ناجائز اسلحہ، 9 جواری، 3 آتشبازی کا سامان رکھنے والے ، 04 ملزمان عارضی رہائش ایکٹ، 21 اشتہاری مجرمان اور 2 عدالتی مفروروں سمیت 51 ملزمان گرفتار کرکے 55 لیٹر شراب 120 گرام چرس،05 پسٹل معہ 11 گولیاں ,بھاری مقدار میں سامان آتشبازی, وٹک رقم 14400 روپے برآمد کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں