ملتان بورڈ میں انٹر پارٹ سیکنڈسپیشل امتحان میں نقل کا کوئی کیس رجسٹرڈ نہ ہوسکا

ملتان بورڈ میں انٹر پارٹ  سیکنڈسپیشل امتحان میں نقل کا  کوئی کیس رجسٹرڈ نہ ہوسکا

ملتان(خصوصی رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے انٹر پارٹ سیکنڈسپیشل امتحان 2021ئمیں نقل اور تلبیس شخصی کا ایک بھی کیس رجسٹرڈ نہیں ہوا۔

بورڈ کی تاریخ میں ایساپہلی بار ہوا ہے کہ ایک بھی امیدوار کے خلاف ناجائز ذرائع استعمال کرنے کے الزام میں کیس نہیں بنایا جاسکا،تعلیمی حلقوں نے اس ریکارڈ پر حیرانگی اور تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں