ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن محمد شہزاد کی آل پاکستان مظفرگڑھ پریمیئرلیگ میں شرکت

ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن محمد شہزاد کی آل  پاکستان مظفرگڑھ پریمیئرلیگ میں شرکت

خانگڑھ(سٹی رپورٹر)آل پاکستان مظفرگڑھ پریمیئرلیگ 2022 فیصل سٹیڈیم کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن محمد شہزاد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس موقع پر چیف گیسٹ نے مظفرگڑھ پریمیئر لیگ کے بانی اور مظفرگڑھ کے ہونہار کرکٹر شاہد صدیق کی کرکٹ کے کھیل کی ترقی اور ترویج کے حوالے سے انکی کاوشوں کو سراہا ۔ لیگ میںکل 32 ٹیموں نے شرکت کی۔جبکہ صہیب مقصود اور عامر یامین جیسے انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے لیگ میں حصہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں