وائے ڈی اے کے سٹیک ہولڈرزکا9فروری کو الیکشن پر اتفاق

وائے ڈی اے کے سٹیک ہولڈرزکا9فروری کو الیکشن پر اتفاق

ملتان(نیوز رپورٹر)نشتر ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے تمام سٹیک ہولڈرز نے 9 فروری کو الیکشن کرانے کیلئے اتفاق کرلیا۔

ڈاکٹر نصرت بزدار کی سربراہی میں تمام سابق عہدیداران ودیگر نے صدارتی امیدواروں کو ایک جگہ اکٹھا کر کے الیکشن کی متفقہ تاریخ پر آمادہ کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں