جعلی نمبر پلیٹ لگانیوالا پکڑا گیا

جعلی نمبر پلیٹ لگانیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آبادکے علاقے میراں والا بنگلہ میں پولیس نے کارروائی کرتے موٹرسائیکل سوار کو روک کر چیک کیا۔

جس نے جعلی نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔ جسے حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں