دودھ کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

دودھ کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

ملتان(خصوصی رپورٹر))ملتان ملک بھر کی طرح بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں دودھ کا عالمی دن منایا گیا اورفیکلٹی آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن کے ڈیپارٹمنٹ آف ڈیری ٹیکنالوجی کی طرف سے اس موقع پر آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا۔

ملتان ملک بھر کی طرح بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں دودھ کا عالمی دن منایا گیا اورفیکلٹی آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن کے ڈیپارٹمنٹ آف ڈیری ٹیکنالوجی کی طرف سے اس موقع پر آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں