بورے والا:2بچوں سے زیادتی،مقدمہ درج

بورے والا:2بچوں سے  زیادتی،مقدمہ درج

بورے والا(نامہ نگار) ملزم نے 2بچوں سے زیادتی کر دی،پولیس نے والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔بسم اللہ ٹاؤن کا رہائشی ناصر خورشید بسلسلہ روزگار سعودی عرب میں مقیم ہے ۔۔۔

اس کی بیوی،سوا سالہ بچی اور دو سالہ بیٹا گھر میں موجود تھے کہ بچوں کے کزن حذیفہ خالد نے بچوں سے زیادتی کر دی۔ ماں نے ملزم کی ویڈیو بنا کر پولیس کو اطلاع کر دی ۔ڈی ایس پی بورے والا ظفر اقبال ڈوگر نے کہا ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں