پارکو کی جانب سے جدید ایمبولینس ڈپٹی کمشنر ملتان کے حوالے

پارکو کی جانب سے جدید ایمبولینس  ڈپٹی کمشنر ملتان کے حوالے

ملتان(لیڈی رپورٹر)پارکو کی جانب سے جدید سہولیات سے آراستہ ایمبولینس ڈپٹی کمشنر ملتان کے حوالے کر دی گئی۔۔

 اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ملتان ڈاکٹر فیصل رضا قیصرانی ۔ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال جلال پور پیروالا حافظ محمد ناصر بھی ان کے ہمراہ تھے یہ ایمبولینس ٹی ایچ کیو ہسپتال جلال پور پیر والا کو دی گئی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ملتان کا کہنا تھا کہ پارکو کی جانب سے یہ ایمبولینس بطور عطیہ دی گئی ہے جس سے مریضوں کو ہسپتال لانے میں آسانی ہو گی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں