تاجر رہنمااحمد حیات کی ریاض حسین پیرزادہ سے ملاقات

تاجر رہنمااحمد حیات کی ریاض  حسین پیرزادہ سے ملاقات

شجاع آباد(نامہ نگار)شجاع آباد کے معروف تاجر رہنما، سوشل ایکٹوسٹ چودھری احمد حیات کی وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ سے ملاقات، مشترکہ مفادات کے باہمی امور زیر بحث آئے ۔

وفاقی وزیرنے کہا کہ ہاؤ سنگ اینڈ ورکس کے حوالے سے ہر کام میں میرٹ اور شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ چوہدری احمد حیات نے وزارت کے امور سنبھالنے پر انہیں مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں