3بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

3بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گھر سے بھاگے ،بھیک مانگتے 3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ،بچوں میں 11 سالہ عامر حسین، 9 سالہ شیرو،11 سالہ جاوید شامل ہیں، لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گھر سے بھاگے ،بھیک مانگتے 3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ،بچوں میں 11 سالہ عامر حسین، 9 سالہ شیرو،11 سالہ جاوید شامل ہیں، لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں