کورنا کے مریض کی حالت تشویشناک

کورنا کے مریض کی حالت تشویشناک

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال میں کورونا میں مبتلا مریض کی حالت تشویشناک تفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج جتوئی کے رہائشی چونتیس سالہ عبدالمجید کو حالت خراب ہونے پر چار روز قبل نشتر ہسپتال لایا گیا تھا۔

نشتر ہسپتال میں کورونا میں مبتلا مریض کی حالت تشویشناک تفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج جتوئی کے رہائشی چونتیس سالہ عبدالمجید کو حالت خراب ہونے پر چار روز قبل نشتر ہسپتال لایا گیا تھا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں