نوسرباز نے شہری کو تیز دھار آلہ کا وار کرکے زخمی کردیا

نوسرباز نے شہری کو تیز دھار آلہ کا وار کرکے زخمی کردیا

ملتان( کرائم رپورٹر ) نوسرباز نے شہری کو تیزدھار آلہ کا وار کرکے زخمی کردیا اور سامان لوٹ کر فرار۔

،زخمی شہری نشتر ہسپتال منتقل، قادرپورراں پولیس کو محمد اصغر نے بتایا کہ میرا بیٹا آکاش ویلڈنگ کا کام کرتا ہے جس کو تین نامعلوم نوسرباز ملزموں نے آکاش کو رکشہ سے نیچے اتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا اور تیزردھار آلہ سے وار کرکے زخمی کردیا اور ویلڈنگ پلانٹ سمیت دیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں