ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی دفتر میں کھلی کچہری

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن  کی دفتر میں کھلی کچہری

ملتان (کرائم رپورٹر )ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان ملک راشد نعمت کھوکھر نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری منعقد کی ۔

جس میں عام عوام کے مسائل سنے اور موقع پر اینٹی کرپشن آفیسران کو سائلین کی درخواستوں پر انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے جلد از جلد نمٹانے کے احکامات جاری کئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں