ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی

ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی

ملتان( کرائم رپورٹر ) ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کو یاسین نے بتایا کہ نامعلوم ملزم نے کال کرکے قتل کی دھمکیاں دیتے ہوئے پیسوں کا مطالبہ کیا۔

ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کو یاسین نے بتایا کہ نامعلوم ملزم نے کال کرکے قتل کی دھمکیاں دیتے ہوئے پیسوں کا مطالبہ کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں