لائن سپرنٹنڈنٹ معطل

لائن سپرنٹنڈنٹ معطل

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) انتظامیہ نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے پر انڈسٹریل سٹیٹ سب ڈویژن ملتان کے لائن سپرنٹنڈنٹ گریڈ Iمحمد سعید کو معطل کردیاہے اور فوری طورپر ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنیکا حکم دیا ۔

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) انتظامیہ نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے پر انڈسٹریل سٹیٹ سب ڈویژن ملتان کے لائن سپرنٹنڈنٹ گریڈ Iمحمد سعید کو معطل کردیاہے اور فوری طورپر ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنیکا حکم دیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں