پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

ملتان( کرائم رپورٹر ) پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

تفصیل کے مطابق گلگشت پولیس کو فاطمہ نے بتایا کہ ملزم ذیشان غیر قانونی طریقے سے پٹرولیم مصنوعات فروخت کررہاتھا جس کے متعلق کوئی لائسنس دکھانے سے قاصر رہا ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں