تحصیل ہسپتال، انسولین نہ ملنے پر مریض پریشان

تحصیل ہسپتال، انسولین نہ  ملنے پر مریض پریشان

میلسی (نامہ نگار )تحصیل ہسپتالمیں انسولین نہ ملنے پر مریض پریشان ہیں ،محلہ ہری پورہ کے رہائشی منظور احمد بھٹی نے کہا ہے کہ ۔۔۔

حکومت پنجاب ہسپتالوں اور گھروں میں مفت ادویات کی فراہمی کے لیے اقدامات کر رہی ہے ۔جبکہ تحصیل ہسپتال میں شوگر کے مریضوں کو انسولین نہیں مل رہی۔جس کی وجہ سے سینکڑوں مریض پریشان ہیں اور پرائیویٹ سٹوروں سے انسولین خریدنے پر مجبور ہیں۔انہوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں