ٹیوب ویل پر کام کرتے مزدور کنویں میں گرگیا

 ٹیوب ویل پر کام کرتے  مزدور کنویں میں گرگیا

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )ٹیوب ویل پر کام کرتے ہوئے مزدور کنویں میں گرگیا’ریسکیواہلکار نے بحفاظت باہر نکلا، خانیوال کے نواحی علاقہ ڈنگیاں پلاں نزد بھینی امام بخش ٹیوب ویل کے کنواں پر کام کرتے ہوئے پاؤں سلپ ہونے سے 40سالہ شخص امین ولد فیروز گرکر زخمی ہوگیا ۔

ٹیوب ویل پر کام کرتے ہوئے مزدور کنویں میں گرگیا’ریسکیواہلکار نے بحفاظت باہر نکلا، خانیوال کے نواحی علاقہ ڈنگیاں پلاں نزد بھینی امام بخش ٹیوب ویل کے کنواں پر کام کرتے ہوئے پاؤں سلپ ہونے سے 40سالہ شخص امین ولد فیروز گرکر زخمی ہوگیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں