بین الاضلاعی موٹرسائیکل چور لاہوری گینگ کا کارندہ گرفتار

بین الاضلاعی موٹرسائیکل چور لاہوری گینگ کا کارندہ گرفتار

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )بین الاضلاعی موٹرسائیکل چور لاہوری گینگ کا سرگرم رکن گرفتار’تھانہ حویلی کورنگا پولیس کی کارروائی 4 موٹرسائیکل، 01 لوڈر رکشہ سمیت پسٹل 30 بور بھی برآمد کرلیا ۔۔۔

بین الاضلاعی موٹرسائیکل چور سفیان ولد جاوید قوم راجپوت سکنہ کینٹ لاہور گرفتار کیاگیا تھانہ حویلی کورنگا کے 07 جبکہ ضلع سیالکوٹ تھانہ رنگ پور کا 01 مقدمہ ٹریس کئے گئے ملزم سفیان لاہور کے مختلف تھانوں کا ریکارڈیافتہ اور متعدد بار چالان کردیاگیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں