سی پی او کی کھلی کچہری

سی پی او کی کھلی کچہری

ملتان(کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا ، شہریوں نے سی پی او ملتان کو اپنے مسائل سے آگاہ کیاسی پی او ملتان نے تمام شہریوں کے مسائل سنے اور میرٹ پر حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے ۔

سی پی او ملتان صادق علی نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا ، شہریوں نے سی پی او ملتان کو اپنے مسائل سے آگاہ کیاسی پی او ملتان نے تمام شہریوں کے مسائل سنے اور میرٹ پر حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں