2747اساتذہ کو ترقی دینے کا فیصلہ

 2747اساتذہ کو ترقی دینے کا فیصلہ

ملتان(خصوصی رپورٹر) محکمہ سکولز کا دو ہزار 747 اساتذہ کو پرموشن دینے کافیصلہ کیسز طلب کرلئے تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز نے 2009 میں ریگولر ہونے والے ایس ایس ٹیز کو ترقی دینے کافیصلہ کیا ہے۔

 محکمہ سکولز کا دو ہزار 747 اساتذہ کو پرموشن دینے کافیصلہ کیسز طلب کرلئے تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز نے 2009 میں ریگولر ہونے والے ایس ایس ٹیز کو ترقی دینے کافیصلہ کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں