ٹیلر ماسٹر کی دکان میں آتشزدگی 20لاکھ کا سامان راکھ

ٹیلر ماسٹر کی دکان میں آتشزدگی 20لاکھ کا سامان راکھ

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا )ٹیلر ماسٹر کی دکان میں آتشزدگی، 20لاکھ کا سامان جل کر راکھ ہوگیا، آگ بند دکان میں رات کو شارٹ سرکٹ سے لگی۔

، اطلاع ملنے پرریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ مطابق مدرسہ کی دکانوں میں ٹیلر ماسٹر عمران کی بند دکان میں رات کے آخری پہر شارٹ سرکٹ ہونے کی بنا پر آگ لگ گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں