ڈی ڈی پاور کی درخواستیں سیکرٹری ایجوکیشن کو ارسال

ڈی ڈی پاور کی درخواستیں سیکرٹری ایجوکیشن کو ارسال

ملتان(خصوصی رپورٹر) ڈی ڈی پاور کی درخواستیں سیکرٹری ایجوکیشن کو ارسال کردی گئیں بتایاگیاہے۔

 کہ ساجدہ پروین سینئر انسٹرکٹر کی درخواست برائے توسیع ڈی ڈی او پاور گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس ڈیرہ غازی خان اور مدثر مقبول اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز ایجوکیشن کی ڈی ڈی او پاورز کے لیے درخواست سیکرٹری ایجوکیشن کو بھجوا دی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں