لواحقین کی تلاش

لواحقین کی تلاش

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 12 سالہ ذہنی معذور گمشدہ بچے کے لواحقین کی تلاش ہے ذہنی معذور گمشدہ بچہ اپنے بارے معلومات دینے سے قاصر ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 12 سالہ ذہنی معذور گمشدہ بچے کے لواحقین کی تلاش ہے ذہنی معذور گمشدہ بچہ اپنے بارے معلومات دینے سے قاصر ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں