2ملزم اسلحے سمیت گرفتار
ملتان(کرائم رپورٹر ) ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پولیس نے دوافراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔شاہ شمس پولیس نے ملزم نوید سے پسٹل جبکہ بی زیڈ پولیس نے ملزم عباس سے پسٹل دوگولیاں برآمد کرلیں۔
ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پولیس نے دوافراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔شاہ شمس پولیس نے ملزم نوید سے پسٹل جبکہ بی زیڈ پولیس نے ملزم عباس سے پسٹل دوگولیاں برآمد کرلیں۔