نواسہ رسول ؐ نے حق وباطل کے درمیان لکیر کھینچ دی ،مدثر علی ڈاہا

نواسہ رسول ؐ نے حق وباطل کے  درمیان لکیر کھینچ دی ،مدثر علی ڈاہا

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )ڈسٹرکٹ با کے رکن وممتاز قانون دان مدثر علی خان ڈاہا ایڈووکیٹ نے۔

 کہاکہ نواسہ رسول ﷺ امام عالی مقام حضرت امام حسین ؓ نے حق وباطل کے درمیان لکیر کھینچ کر رہتی دنیا کو یہ پیغام دیا کہ حق کیلئے ڈٹ جانا ہی اصل عبادت ہے اور واقعہ کربلا ہ میں صبر وتحمل اور بردباری کا درس دیتا ہے امن وامان کے قیام کیلئے معاشرے کے تمام طبقات کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا دین اسلام ہ میں بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے شہداء کربلا نے دین اسلام کی سربلندی کیلئے اپنی جانیں قربان کرکے اسلام کے پرچم کو سربلند کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں