واک کیلئے جانیوالے شخص اغوا

واک کیلئے جانیوالے شخص اغوا

میلسی (نامہ نگار) واک کے لیے جانے والا ضعیف العمر شخص اغواء کرلیا گیا۔تفصیل کے مطابق کرم پور کے ۔

محلہ فیض آباد کے رہائشی علی حیدر کا والد رحمت اللہ گھر سے صبح کو واک کے لیے گیا۔جسے نامعلوم افراد نے راستے سے اغواء کرلیا۔پولیس تھانہ کرم پور نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں