دو ملزموں کی لڑکے زیادتی

دو ملزموں کی لڑکے زیادتی

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار )دو ملزموں کی اسلحہ کے زور پر لڑکے سے زیادتی،ساتھی پہرا دیتے رہے ۔

 مستقل درمیانی کی رہائشی جنت مائی نے پولیس کو درخواست دی کہ ہمسائے قاسم ، خرم اور اس کے دو نامعلوم ساتھیوں نے میرے تیرہ سالہ بیٹے کو کہا کہ تمہیں دیوان خاص پر کھانا کھلاتے ہیں اورموٹر سائیکل پر بٹھا کر فصل کماد میں لے گئے ،خرم اورقاسم نے اس کے ساتھ گن پوائنٹ پرزیادتی کی اور باقی دو پہرہ دیتے رہے ۔دوسری طرف وارڈ نمبر 3کے رہائشی امین اللہ کے بیٹے کے ساتھ محمد سلیم اور اس کے دو نامعلوم ساتھیوں نے زیادتی کی کوشش کی۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں