عشرہ محرم میں بہترین سکیورٹی انتظامات لائق تحسین،عوامی وسماجی حلقے

عشرہ محرم میں بہترین سکیورٹی انتظامات  لائق تحسین،عوامی وسماجی حلقے

شجاع آباد(نامہ نگار)عشرہ محرم الحرام میں بہترین انتظامات اور سکیورٹی پر تاجربرادری،عوامی وسماجی حلقوں کا ۔

اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر فیاض جتالہ، چیف آفیسر بلدیہ عامر رؤف ملک، ایس ایچ او تھانہ سٹی ہارون مزمل اور سکیورٹی آفیسر شرفان میو کو خراج تحسین۔تفصیل کے مطابق عشرہ محرم الحرام پر بہترین انتظامات اور سکیورٹی پر صدر پریس کلب شجاع آباد راؤ زاہد، صدر انجمن تحفظ حقوق شہریان ندیم شاہ، تاجر رہنما چودھری سکندر حیات، چودھری شوکت حیات، صدر صرافہ ایسوسی ایشن شعیب ریاض، جنرل سیکرٹری تقی مرتضیٰ، لیاقت نقوی صدر مرکزی تنظیم لائسنسداران و عزاداری امام حسین تحصیل شجاع آباد ، فیصل عباس انجمن امامیہ شجاع آباد سمیت عوامی ، سماجی اور تاجر حلقوں نے اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر فیاض جتالہ، چیف آفیسر بلدیہ عامر رؤف ملک، ایس ایچ او تھانہ سٹی ہارون مزمل اور سکیورٹی آفیسر شرفان میو کو خراج تحسین پیش کیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں