محکمہ سکولز کا ہاکی لیگ کرانے کا فیصلہ، شیڈول جاری کردیا گیا

محکمہ سکولز کا ہاکی لیگ کرانے کا  فیصلہ، شیڈول جاری کردیا گیا

ملتان(خصوصی رپورٹر) محکمہ سکولز کا ہاکی لیگ کرانے کافیصلہ شیڈول جاری کردیا تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز نے۔

 ٹائم لائن آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ/سکول ہاکی لیگ کرانے کافیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ حکومت پنجاب پورے پنجاب کے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کے طلباء میں غیر نصابی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہا ہے اس لئے ہاکی لیگ کرانے کافیصلہ کیا گیاہے پہلے مرحلے میں سکولوں میں ٹیموں کی تشکیل کی جائے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں