ماہانہ درس قرآن کی تقریب بسلسلہ شہادت امام حسینؓ22جون کوہوگی

ماہانہ درس قرآن کی تقریب بسلسلہ  شہادت امام حسینؓ22جون کوہوگی

میلسی (نامہ نگار )جماعت اہل سنت سٹی میلسی کے زیر اہتمام ماہانہ درس قرآن کی تقریب۔

 بسلسلہ شہادت امام حسین ؓ 22 جون بعد ازنماز عشاء جامعہ مسجد یاد محبوب مدینہ ٹاؤن میں ہوکی۔حضرت علامہ مولانا مفتی محمد شوکت علی سیالوی خانیوال والے خصوصی خطاب کریں گے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں