بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص پر مقدمہ

بوگس چیک دینے کے الزام  میں ایک شخص پر مقدمہ

ملتان( کرائم رپورٹر ) بوگس چیک دینے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

کوتوالی پولیس کو توصیف نے بتایا کہ محمد شان میرے پاس آیا اور رقم لیکر ایک چیک دیا جو مقرر وقت پر بوگس پایاگیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں