مخالف کی والدہ پر کتا چھوڑ دیا

مخالف کی والدہ پر کتا چھوڑ دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)34جنوبی میں زمین کے تنازع پر عامر وغیرہ نے مخالف علی رضا کی والدہ پر پالتو کتا چھوڑ دیا جس نے اسے بری طرح نوچ کھایا، راہگیروں نے خاتون کی جان بخشی کروائی ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

34جنوبی میں زمین کے تنازع پر عامر وغیرہ نے مخالف علی رضا کی والدہ پر پالتو کتا چھوڑ دیا جس نے اسے بری طرح نوچ کھایا، راہگیروں نے خاتون کی جان بخشی کروائی ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں