راہزنی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راہزنی کے مقدمہ میں  مطلوب اشتہاری گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )راہزنی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم تھانہ عطاء شہید پولیس کے شکنجے میں آ گیا۔

بتایا جاتا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ عطاء شہید فہد بلال نے ٹیم کے ہمراہ راہزنی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کاشف کو گرفتار کر لیا۔ اشتہاری کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں