دو سو سے زائد مریض رپورٹ

 دو سو سے زائد مریض رپورٹ

ملتان(لیڈی رپورٹر)ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو میں مبتلا دو سو سے زائد مریض رپورٹ ، نشتر ہسپتال 58،چلڈرن کمپلیکس ، ڈی ایچ کیو ہسپتال اور ٹاؤن ہسپتالوں میں 146 مریض لائے گئے ، بیشتر کو ڈسچارج کر دیا گیا۔

ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو میں مبتلا دو سو سے زائد مریض رپورٹ ، نشتر ہسپتال 58،چلڈرن کمپلیکس ، ڈی ایچ کیو ہسپتال اور ٹاؤن ہسپتالوں میں 146 مریض لائے گئے ، بیشتر کو ڈسچارج کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں