جہانیاں : میپکو نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری

جہانیاں : میپکو نادہندگان  کے خلاف آپریشن جاری

جہانیاں(نمائندہ دنیا)بجلی چوروں اور زرعی ٹیوب ویلوں کے بڑے نادہندگان کے خلاف واپڈا احکام اور رینجرز کا گرینڈ آپریشن جاری دوران آپریشن بڑے زرعی ٹیوب ویل نادہندگان کے ٹرانسفارمرز اور بجلی میٹر اتار لیے 10 بجلی چور پکڑے گئے تاریں میٹرز اتار کر قبضہ میں کرلیے ۔

بجلی چوروں اور زرعی ٹیوب ویلوں کے بڑے نادہندگان کے خلاف واپڈا احکام اور رینجرز کا گرینڈ آپریشن جاری دوران آپریشن بڑے زرعی ٹیوب ویل نادہندگان کے ٹرانسفارمرز اور بجلی میٹر اتار لیے 10 بجلی چور پکڑے گئے تاریں میٹرز اتار کر قبضہ میں کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں