نادہندگان کے کنکشنز منقطع کرنیکی ہدایت

 نادہندگان کے کنکشنز منقطع کرنیکی ہدایت

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لیسکو چیف کی نادہندگان کے کنکشنز منقطع کرنے کی ہدایت، ایک روز کے دوران 195 نادہندگان سے 50 لاکھ 5 ہزار روپے سے زائد کی ریکوری کرلی گئی۔

 سینکڑوں کنکشنز منقطع، ناردرن سرکل میں 29 نادہندگان سے 82  ہزار سے زائد، ایسٹرن سرکل میں 17 نادہندہ سے 10 لاکھ 1 ہزار کی ریکوری کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں