صوبے میں ڈینگی کے مزید 152 کیسز رپورٹ

صوبے میں ڈینگی کے مزید  152 کیسز رپورٹ

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)چوبیس گھنٹوں میں صوبے میں ڈینگی کے مزید 152 کیسز رپورٹ ہوئے۔

راولپنڈی سے 133، لاہور سے 4، گوجرانوالہ اور اٹک سے 3،3،چکوال سے 2ڈینگی ، میانوالی، خوشاب، سرگودھا، مظفرگڑھ، ڈی جی خان اور لیہ سے ایک ،ایک کیس رپورٹ ہوا ۔ایک ہفتے میں 746 کیسز جبکہ رواں سال اب تک 2117 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں