شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کے عرس کے سلسلہ میں سالانہ ریلی

شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کے عرس  کے سلسلہ میں سالانہ ریلی

ملتان ( کرائم رپورٹر ) انجمن تحفظ آثار اسلام کے زیراہتمام بسلسلہ بڑی گیارہویں شریف 17ویں سالانہ غوثیہ ریلی جامع مسجد بہار مدینہ ایک مینار والی گودڑی پرندہ منڈی قلعہ سے نکالی گئی۔

جوکہ متصل دربار حضرت پیر براغی لعلؒ پر اختتام پذیر ہوئی اس موقع پر دربار حضرت سخی نواب ؒ کے سجادہ نشین مخدوم سید ذوہیب گیلانی نے شرکائے ریلی سے خطاب کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں