تزئین وآرائش کا سلسلہ جاری

تزئین وآرائش کا سلسلہ جاری

ملتان( وقائع نگار خصوصی) پی ایچ اے ملتان نے حضرت شاہ رکن عالم ؒ کے عرس کے سلسلے میں قلعہ کہنہ قاسم باغ میں پودوں کی تزئین و آرائش جاری رکھی۔ ملحقہ پلاٹس اور پودوں کی تزئین و آرائش کی گئی ہے ۔

 پی ایچ اے ملتان نے حضرت شاہ رکن عالم ؒ کے عرس کے سلسلے میں قلعہ کہنہ قاسم باغ میں پودوں کی تزئین و آرائش جاری رکھی۔ ملحقہ پلاٹس اور پودوں کی تزئین و آرائش کی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں