ڈی ای اوز، ڈپٹی کی تعیناتی کیلئے انٹری ٹیسٹ 8نومبر کو شیڈول

ڈی ای اوز، ڈپٹی کی تعیناتی کیلئے  انٹری ٹیسٹ 8نومبر کو شیڈول

ملتان(خصوصی رپورٹر)پنجاب بھر میں ڈی ای اوز اور ڈپٹی ڈی ای اوز کی تعیناتی کے لئے انٹری ٹیسٹ 8نومبر کو لیا جائے گا۔

تفصیل کے مطابق پنجاب میں ڈی ای اوز اور ڈپٹی ڈی ای اوز کی تعیناتی کے لئے 652 امیدواروں کے ٹیسٹ 8 نومبر کو ہوں گے ۔اس کے بعد پنجاب کے تمام ڈی ای اوز اور ڈپٹی ڈی ای اوز کو تبدیل کر دیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں