خسرہ کے مریضوں میں پھر اضافہ،نشتر میں 7رپورٹ

خسرہ کے مریضوں میں پھر  اضافہ،نشتر میں 7رپورٹ

ملتان(لیڈی رپورٹر) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ایک مرتبہ پھر خسرہ کے مریضوں میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ۔

نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں خسرہ کے شبہ میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 7ہو گئی ہے جبکہ چلڈرن کمپلیکس سمیت دیگر سرکاری ہسپتالوں اور مراکز صحت پر بھی خسرہ میں مبتلا مریض بچے رپورٹ ہو رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں