عدالت پیشی سے واپس جانیوالے ملزم سے بلیڈ برآمد

عدالت پیشی سے واپس  جانیوالے ملزم سے بلیڈ برآمد

ملتان( کرائم رپورٹر )کچہری سے واپس جانے والے ملزم سے بخشی خانہ سے اہلکاروں بلیڈ برآمد کرلئے ۔

کارروائی کیلئے حوالہ پولیس کردیا ۔ اہلکاروں نے ڈسٹرکٹ جیل کے قیدی کی جامہ تلاشی کے دوران ملزم کی جیب سے بلیڈ ز برآمد کرلئے بخشی خانہ انچارج نے ملزم کو مزید قانونی کارروائی کیلئے حوالہ چہلیک پولیس کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں