بچی سے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش،پولیس کارروائی شروع

بچی سے مبینہ جنسی زیادتی کی  کوشش،پولیس کارروائی شروع

ملتان(کرائم رپورٹر )بچی سے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش ،پولیس نے اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔

قطب پور پولیس کو لیاقت آباد سے ناصر نے اطلاع دی کہ میری بھتیجی سے ہمسایہ نے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش کی ۔ واقعہ کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں