میٹرک امتحانات کیلئے طلبہ کو تازہ تصاویر چسپاں کرنے کی ہدایت
ملتان(خصوصی رپورٹر)میٹرک کے امتحانات کے لئے امیدواروں کو تازہ تصویر لگانے کی ہدایت تفصیل کے مطابق ملتان سمیت پنجاب بھرکے تعلیمی بورڈز میں میٹرک اور ۔۔۔
انٹرمیڈیٹ کے داخلہ فارم جمع کرانے کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کردیں جن کے مطابق امیدواروں کو اپنی تازہ تصاویر چسپاں کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔بورڈ حکام نے واضح کیا کہ پرانی یا غیر مطابقتی تصاویر چسپاں کرنے والے اُمیدواروں کا داخلہ فارم قبول نہیں کیا جائے گا۔مراسلے میں کہا گیاہے کہ قواعد و ضوابط کا اطلاق تمام پبلک اور پرائیویٹ سکولوں پر یکساں طور پر ہوگا۔