آتشزدگی کے 2واقعات لاکھوں کا سامان خاکستر
ملتان (کرائم رپورٹر)آگ لگنے کے مختلف واقعات میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاک ہوگیا۔۔۔
تاہم کوئی جانی نقصان نہ ہوا ریسکیو کے مطابق حرم گیٹ صابن والی گلی میں کاسمیٹکس سٹور میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی۔ حسن آباد میں گھر کے کمرے میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ۔